کریمی فروٹ چاٹ
ترکیب
اپنی پسند کے پھل کاٹ کر رکھ لیں۔
ایک باؤل میں کریم/ بلائی ، چینی اور 2 چمچ مایونیز ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں۔
پھلوں کو کریم میں مکس کردیں ۔ اوپر سے بادام اور اشرفیاں ڈال کر ٹھنڈا کرلیں۔

Make the video of it on youtube
ReplyDeleteyummy
ReplyDelete